Shobdo Logo
EN↔URnaked

naked

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

naked
/'neɪkɪd/
adjective
1
ننگا، برہنہ، عریاں۔.
2
کھلا، سادہ، و اشگاف، آشکارا:
the naked truth
عریاں حقیقت
his naked soul
اس کی اصل سرشت
3
(چراغ، شعلے وغیرہ کے لیے) ہوا کی زد میں، کھلا۔.
4
نرغے میں، بے یارو مددگار۔.
5
بے ملاوٹ؛ اضافے، تبصرے، تائید یا شہادت کے بغیر:
his naked word
اس کے اصل الفاظ
naked assertion
کورا دعویٰ
6
سادہ، بے آرائش، خالی خولی، سجاوٹ کے بغیر، بے فرنیچر (دیوار، کمرہ وغیرہ).
7
بے نیام، برہنہ (شمشیر وغیرہ).
8
(عموماً بعدہٗ of ) خالی، عاری، مبرّا۔.
9
بالوں، پتّیوں ، چھلکوں یا خول وغیرہ کے بغیر ۔.
10
(الف) بنجر (قطعۂ زمین کے بارے میں) چٹیل (ب) ننگی، بے آب و گیاہ (پہاڑی).
– derivatives
nakedly
adverb
کھلے طور پر.
nakedness
noun
عریانی.