naive
/nʌɪ'i:v, nɑ:'i:v/ adjective (naïve)
| 1 | سیدھا سادہ، بھولا بھالا، معصوم۔. |
| 2 | سادہ لوح، نادان، بدّھو، عقل سے پیدل۔. |
| 3 | (آرٹ میں) تصنع سے پاک، پُر تکلف ماحول کی پیداوار مگر روایتی طرز سے محترز؛سادگی پسند۔. |
– derivatives
naively adverb
naiveness noun.