Shobdo Logo
EN↔URnail

nail

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

nail
/neɪl/
noun & verb
noun
1
کیل، مینح، برنجی (قب: HOBNAIL کوکا) آرائشی کھونٹی۔.
2
(الف) ہاتھ یا پاؤں کا ناخن (ب) جانور کا پنجہ (ج) بعض نرم چونچ والے پرندوں کی بالائی منقار کا نسبۃً سخت حصّہ.
3
تواریخ: کپڑے کی ایک ناپ (تقریباً ۱ ۴ ۲ انچ).
verb
1 [tr.]
کیل ٹھونکنا، کیل سے جوڑنا:
nailed it to the beam
اسے شہتیر پر کیل سے ٹھونک دیا
nailed the planks together
تختوں کو کیلوں سے جوڑ دیا
2 [tr.]
کسی شخص کو روک کر رکھنا،کسی کو ہمہ تن گوش رکھنا۔.

3 [tr.]
(الف) باندھ دینا، محفوظ کرنا، گرفت میں لینا (ب) (جھوٹ یا جھوٹے کو) بے نقاب کرنا، پول کھولنا۔.
– phrases
hard as nails
1
سخت دل، بے حس، شقی۔ .
2
تنومند، توانا، ہٹّا کٹّا۔.
nail one's colours to the mast
ڈٹے رہنا، ہار نہ ماننا۔ .
nail down
1
کسی کو (کسی عہد کا) پابند کرنا، باندھ دینا۔.
2
ٹھیک ٹھیک یا چست ، جمتی ہوئی تعریف کرنا۔ .
3
کسی شے کو کیلوں سے جوڑنا۔.
nail in a person's coffin
کوئی بات جو کسی کی جان کو خطرہ لاحق کردے، سولی پر ٹانگنا (محاورۃً).
nail up
1
(دروازے وغیرہ کو) میخیں ٹھونک کر بند کردینا۔.
2
کیل سے ٹانگنا۔.
on the nail
بلا تاخیر (خصوصاً ادایگی) :
cash on the nail
فوری نقد ادایگی
– derivatives
nailed (also in comb.)
adjective
میخ بند، بندھا ہوا.
nailless
adjective.