nag1
/nag/ verb & noun (past & past part. nagged, pres. part. nagging)
▶verb
| 1 [tr. & intr.] | (الف) ف م: طنز اور ملامت سے (کسی کے) عیب نکالنا، کچو کے دینا، پیچھے پڑجانا (ب) ف ل: (اس کے بعد اکثر at ) خوردہ گیری، نکتہ چینی یا پیہم تکرار ، حجّت کرنا۔. |
| 2 [intr.] | درد کا دبے دبے مگر مسلسل آزار دینا۔. |
| 3 [tr. & intr.] | (الف) ف م: خلش یا ذہنی کوفت کا باعث ہونا (ب) ف ل: (اکثر اس کے بعد at ) چیں بہ جبیں ہونا ، خلش میں مبتلا ہونا، دانت پیسنا۔: |
his mistakes nagged him اپنی خطائیں اسے چبھتی رہیں |
▶noun
دائمی بلائے جان آدمی؛ مسلسل تکلیف رساں شخص۔. |
– derivatives
nagger noun
naggingly adverb.