nadirEnglish → UrduOxford English–Urdunadir /'neɪdɪǝ/ noun 1 کسی کرۂ سماوی میں ناظر کے قدموں کی سمت کا آخری حصّہ یا نقطہ، سمت القدم (ZENITH سمت الراس یا ثریا کی ضد) تحت الثریٰ، پاتال۔. zenith. 2 زوال، انحطاط، ادبار کا زمانہ؛ تنگی کا دور۔.