making
/'meɪkɪŋ/ noun| 1 | ف کے معنی میں۔. make. |
| 2 | (جمع میں) (الف) آمدنی، یافت، منافع (ب) (بعدہٗ of) لازمی خواص یا اجزا (ج) امریکا و آسٹر، بول چال: ہاتھ سے سگریٹ بنانے کے لیے تمباکو اور کاغذ۔: |
has the makings of a general جنرل بننے کی صلاحیت رکھتا ہے |
we have the makings of a meal ہمارے پاس کھانا پکانے کا سامان موجود ہے |
– phrases
be the making of
ساز گار، مدد گار ہونا۔ . |
in the making
زیر تشکیل ۔. |