Shobdo Logo
EN↔URmake

make

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

make
/meɪk/
verb & noun
((ماضی و ماضیہ made))
verb
1 [tr.]
بنانا، تخلیق کرنا ،مختلف اجزا کو ملا کر جوڑنا ،ساخت کرنا:
made a table
ایک میز بنائی
made it out of cardboard
اسے گتّے سے بنایا
made him a sweater
اس کے لیے ایک سوئیٹر تیار کیا
2 [tr.]
(بعدہٗ to + مص) کروانا، کرنے کے لیے مجبور کرنا:
make him repeat it
اس سے یہ پھر کہلوائو
was made to confess
اس سے اقرار کروایا
3 [tr.]
(الف) وجود میں لانا ،پیدا کرنا (ب) ظاہر یا نمودار کروانا، سبب بننا (ج) تعینات کرنا:
made a noise
آوازنکالی
made an enemy
دشمن بنایا
made an exhibition of myself
آپ اپنا تماشا بنایا
made him angry
اسے غصہ دلایا
made him a Cardinal
اسے کارڈنل مقرر کیا

4 [tr.]
ضبط تحریر میں لانا ، مر تّب کرنا:
made her will
اپنا وصیت نامہ تیار کرایا
made a film about Japan
جاپان کی بابت فلم تیارکی

5 [tr.]
پر مشتمل، کے بقدر ، کے برابر ہونا:
makes a difference
فرق ڈالتا ہے
2 and 2 make 4
۲ اور ۲ چار ہوتے ہیں
this makes the tenth time
یہ دسویں بار ہے
6 [tr.]
(الف) (کسی غرض یا مقصدکے لیے ) آمادہ ہونا (ب) زبان یا جسم کو جنبش دینا:
made a promise
وعدہ کیا
make an effort
کوشش کرو
made a face
منہ بنایا
made a bow
سرجُھکایا
7 [tr.]
(رقم،نفع وغیرہ) کمانا، حاصل کرنا:
made £ 20,000 on the deal
اس سودے میں ۲۰ ہزار پونڈ بنائے
8 [tr.]
پکانا، کھانے یا پینے کے واسطے تیار کرنا (کافی ، کھانا وغیرہ):
made egg and chips
انڈا اور آلو کے قتلے تلے یا تیار کیے
9 [tr.]
(الف) بستر ٹھیک کرنا، لگانا (ب) آگ سلگانا۔.
10 [intr.]
(الف) بڑھنا، پیش قدمی کرنا (ب) (بعدہٗ to + مص) کسی کام کا آغاز کرنا:
made towards the river
دریاکی طرف بڑھا
he made to go
وہ جانے لگا، چلنے کو ہوا
11 [tr.]
بول چال: امریکا ( الف) کسی جگہ وقت پر پہنچ سکنا (ب) شرکت کرسکنا (مقرر کردہ دن یا وقت پر) (ج) اپنے لیے کہیں جگہ حاصل کرنا ، بار پانا (د) عہدے یا درجے پر ترقی پانا؛:
made the border before dark
اندھیرا ہونے سے پہلے سرحد پر پہنچ گئے
made the six o'clock train
۶ بجے کی ریل پکڑلی
couldn't make the meeting last week
پچھلے ہفتے جلسے میں نہ آسکا
can make any day except Friday
جمعہ چھوڑ کر کسی دن بھی آسکتا ہوں
made the first eleven
فسٹ الیون میں آگیا
made the six o'clock news
۶ بجے کی خبروں میں شامل کرلیا گیا
made colonel in three years
تین سال میں کرنل ہوگیا
12 [tr.]
نافذ، عائد ، جاری کرنا (اصول، قانون، اعزاز، امتیاز وغیرہ ).
13 [tr.]
قیاس کرنا، تخمینہ لگانا:
what do you make the time?
تمھارے خیال میں کیا بجا ہوگا
do you make that a 1 or a 7
اسے ۷ یا ۱ خیال کرتے ہو
14 [tr.]
فیض یا ترقی کا باعث بننا:
his mother made him
اس کی ماں نے اسے اس قابل بنایا
it made my day
بس اس کی وجہ سے میرا دن بخیر گزر گیا
15 [tr.]
(رفتار نمبر وغیرہ تک ) بڑھ سکنا:
made 60 m.p.h. on the motorway
بڑی سڑک پر ۶۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑلی
16 [tr.]
(الف) ترقی یا تربیت پاکر بن جانا یا ہوجانا (ب) کام دینا:
made a great leader
بڑا سیاسی رہنما بن گیا
a log makes a useful seat
لکڑی کا لٹھا بیٹھنے کے لیے اچھی نشست کا کام دیتا ہے
17 [tr.]
(عموماً بعدہٗ out ) کسی طرح ظاہر کرنا:
make him out a liar
اس کا جھوٹا ہونا ظاہر کرتا ہے

18 [tr.]
سمجھنا ، محسوس کرنا:
I make no judgement
میں کوئی رائے نہیں دے سکتا
19 [tr.]
(بعدہٗ it + بقیہ خبر) (الف) طے کرنا، مقرر کرنا، منتخب کرنا (ب) پورا کرنا (کسی خاص حد تک) پہنچانا:
let's make it Tuesday
منگل پر رکھو
made it my business to know
میں نے ٹھان لی کہ معلوم کے رہوںگا
decided to make it a dozen
بارہ کا طے کیا
20 [tr.]
عوام: جنسی تعلق پیدا کرنا ۔.
21 [tr.]
تاش: (الف) ہاتھ بنانا (ب) جیتنے والا پتّہ ڈالنا (ج) طے شدہ ہاتھ بنالینا (د) پتّے پھینٹنا ، پیسنا ۔.
22 [tr.]
کریکٹ: (رن یا دوڑیں) بنانا۔.
23 [tr.]
برقیات: برقی دور کو مکمل یا بند کرنا (توڑنا کی ضد).

24 [intr.]
(مدوجزر کا) بڑھنا یا گھٹنا شروع کرنا۔.
noun
1
(پیداوار یا مصنوعہ کے لیے) سا خت، وضع، اصلیت ، مارکہ، شناخت:
different make of car
دوسری ساخت کی کار
our own make
ہمارا اپنا تیار کردہ مال
2
ذہنی یا اخلاقی ساخت یا مادّی جسمانی ترکیب ۔.
3
تاش کے پتّوں کی پھنٹائی یا پسائی۔.
4
برقیات: (الف) جوڑ یا سرے ملانا (ب) وہ جگہ جہاں برقی دور ملایا گیا ہو۔.
– phrases
be made for
کے لیے نہایت موزوں ہونا ۔.
be made of
پرمشتمل یا کا ساختہ ہو نا :
cake made of marzipan
مرزی پان کا بنا ہوا کیک
have it made
بول چال: کامیابی پر بھروسا رکھنا۔ .
made dish
مختلف کھانوں کی ملی جُلی ہنڈیا ۔ .
made man
زندگی میں کامیاب آدمی۔ .
made of money
بول چال: دولت میں کھیلنے والا۔ .
made road
پختہ سڑک۔ .
made to measure
خاص گاہک کے لیے ناپ لے کر سیا ہوا ( جوڑا)۔.
made to order
انفرادی ضروریات کے مطابق بنا ہوا.
make after
قدیم: پیچھا کرنا، تعاقب کرنا۔.
make against
ناموافق ہونا۔.
make as if (or though)
(بعدہٗ to+ مص) جیسے کہ ،گویا کہ (ایسا ہوگا):
1:made as if to leave; 2: made as if he would hit me; 3: made as if I had not noticed
۱:چلنے کا سا ارادہ ظاہر کیا؛ ۲: ظاہر کیا کہ جیسے مجھے مارے گا؛ ۳: یوںظاہر کیا کہ جیسے میں نے دیکھا ہی نہیں
make away (or off )
جلدی سے رخصت ہونا ۔ .
make away with
1
خلاصی پانا ،جان چھڑانا، مار ڈالنا۔ .
2
ضائع کرنا، اڑانا، لٹانا۔.
make-believe (or -belief)
1
مغالطہ ،واہمہ ۔.
2
مغالطے پر مبنی۔.
make conversation
تپاک سے گفتگو کرنا۔ .
make a day (or night etc.) of it
پورا دن (یا رات) کسی کام میں لگادینا۔ .
make do
1
کام چلانا۔.
2
(بعدہٗ with) جُوں تُوں پورا کر ڈالنا۔ .
make an example of
عبرتناک سزا دینا ۔ .
make a fool of
رک.
make for
1
سبب ہونا ، موجب ہونا(خوشی وغیرہ کا ) .
2
(کسی چیز کی طرف ) پیش قدمی کرنا ۔.
3
حملہ کرنا ، وار کرنا ۔.
4
(کسی رائے کی) توثیق کرنا۔.
make friends
(اکثربعدہٗ with) دوستی کرنا۔ .
make fun of
مذاق اڑانا ۔ .
make good
رک.
make a habit of
رک .
make a hash of
رک.
make hay
رک.
make head or tail of
رک.
make a House
سیاسیات: پارلیمنٹ میں اتنے ارکان کو جمع کرلینا کہ کورم پورا ہو جائے یا کافی مدد حاصل ہو جائے۔ .
make it
1
بول چال: پہنچ پانا، خصوصاً وقت پر۔ .
2
کامیاب رہنا ۔.
3
عوام: (اکثربعدہٗ with) مجامعت کرنا ، ہم بستر ہونا ۔ .
make it up
1
صلح کرلینا خصوصاً کسی جھگڑے کے بعد ۔ .
2
نقصان پورا کرلینا۔ .
make it up to
غفلت یا نقصان کی تلافی کرنا۔ .
make light of
رک.
make love
رک.
make a meal of
رک.
make merry
رک.
make money
پیسہ بنانا، دولت کمانا۔ .
make the most of
رک.
make much (or little or the best) of
1
زیادہ (یا کم) فائدہ حاصل کرنا ۔ .
2
زیادہ (یا کم) توجہ، اہمیت وغیرہ حاصل کرنا۔ .
make a name for oneself
رک.
make no bones about
رک.
make nothing of
1
بے تأمل کر دکھانا۔ .
2
آسان یا معمولی بات سمجھنا ۔ .
3
کسی چیز کا سر پیر نہ سمجھ پانا۔.
make of
1
(کسی چیز سے) بنانا،گھڑ لینا،ساخت کرنا۔ .
2
کسی چیز کی (ماہیت ،مطلب) سمجھ لینا :
can you make anything of it
کیا تم اس کا کچھ مطلب نکال سکتے ہو؟
make off
make away.
make off with
لے بھاگنا، چرالینا.
make oneself scarce
رک.
make or break (or mar)
بنانا یا بگاڑنا۔ .
make out
1
(الف) تاڑ لینا، پہچان جانا (سن کر یا دیکھ کر ) شناخت کرلینا (ب) خط تحریر وغیرہ پڑھ سکنا ۔.
2
جاننا ، سمجھنا، بوجھنا :
can't make him out
میں اس شخص کو سمجھ نہیں سکتا
3
باور کرانا، بننا :
made out he liked it
ظاہر کیا کہ پسند آیا
4
بول چال: ترقی کرنا،چلنا،آگے بڑھنا:
how did you make out?
تمھارا کام کیسا چل رہا ہے
5
(عموماً بعدہٗ in favour of ) لکھنا، تحریر تیار کرنا :
made out a cheque to her
اسے چیک کاٹ کر دیا
6
ثابت کرنا،سمجھ سکنا :
how do you make that out?
تم اسے کیونکر ثابت کر سکتے ہو؟
make over
1
حوالے کرنا ، کسی کو منتقل کرنا ۔ .
2
(لباس وغیرہ کو) بدل کر لینا۔ .
make a point of
رک.
make sail
1
جہازرانی: بادبان چڑھانا ، تاننا ۔ .
2
آغازِ سفر کرنا۔ .
make shift
رک.
make so bold as to
رک.
make time
1
(عموماً بعدہٗ for یا to + مص) مناسب وقت پرموقع نکالنا۔.
2
عوام: امریکا (عموماًبعدہٗ with) خصو صاً پٹا نا، جنسی تعلق کے لیے ڈورے ڈالنا۔.
make-up
1
چہرے وغیرہ کی آرائش ، سنگھار ،معمولی طور پر یا کسی اداکاری کے لیے ۔.
2
سنگھار وغیرہ کے بعد چہرے کی کیفیت :
his make-up was not convincing
اس کا چہرہ ٹھیک نہیں بنا تھا
3
طباعت: ٹائپ جمانا ۔.
4
طباعت: ٹائپ بندی کی شکل۔ .
5
کسی شخص کا کردار ، اطوار وغیرہ ۔.
6
(کسی شے کی) وضع ، ساخت.
make up
1
(کسی کمی کی) تلافی کرنا۔.
2
(کسی مقدار یا تعداد وغیرہ کو ) پورا کرنا ۔.
3
بدلہ کرنا۔.
4
صلح کرنا ۔ .
5
جوڑنا، ملانا، تیار کرنا:
made up the medicine
دوا بنائی
6
(لباس وغیرہ کے) حصو ں کو ملا کر باہم سینا۔ .
7
(رقم، جمعیت وغیرہ کو) اکٹھا کرنا، یکجا کرنا۔ .
8
(کہانی) گھڑنا۔ .
9
(اجزا کا) مل کر کُل بننا ۔ .
10
(الف) سنگھار کرنا (ب) کسی کے غازہ، سرخی وغیرہ لگانا۔.
11
(قضیے کا) تصفیہ کرنا، چکانا۔.
12
بستر لگانا یا بنانا ۔ .
13
طباعت: ٹائپ شدہ مواد کو صفحوں میں تقسیم کرنا ۔ .
14
(فہرست، حساب یا دستاویز) مرتب کرنا۔ .
15
رشتہ لگانا ۔ .
make up one's mind
طے کرنا ، ارادہ کرنا۔.
make up to
کسی کو پرچانا ، پینگیں بڑھانا، ربط ضبط پیدا کرنا۔.
make water
1
پیشاب کرنا ۔.
2
(جہاز کا) پانی میں اترنا ۔.
make way
1
(اکثر بعدہٗ for) دوسروں کو راستہ دینا۔.
2
ترقی کرنا۔ .
make one's way
آگے بڑھنا۔.
make with
بول چال: امریکا مہیا کرنا؛کر کے دکھانا ؛ لے کرآگے بڑھنا:
made with the feet and left in a hurry
قدم اٹھاکر بھاگ لیے
on the make
1
بول چال: فائدہ اٹھانے پر تُلا ہوا۔.
2
جنسی تعلق کے ساتھی کی تلاش میں۔ .
self-made man
خود ساختہ ،اپنی کوشش سے کامیاب ہونے والا شخص ۔.
– derivatives
makable
adjective
ساختنی.
make — EN↔UR · Shobdo