majority
/mǝ'dʒɒrɪtɪ/ noun (pl. majorities)
وضاحت: majority معنی ۱ میں قابلِ شمار اسما کے لیے بو لا جاتاہے۔ مقدار وغیرہ کے لیے نہیں۔ م:a majority of people صحیح، a majority of the work کہنا غلط ہوگا۔ جب قابلِ شمار اسما کے لیے آئے تو اس کے بعد فعل بھی ہوگا، م: The majority of his works were a failure. |
| 1 | (عموماً بعدہٗ of) اکثریت ، بیشتر تعداد ۔. |
| 2 | سیاسیات: (الف) ایک طرف ووٹ ڈالنے والے بیشتر افراد اور مخالف گروہ کی تعداد کا فرق (ب) بیشتر ووٹ حاصل کرنے والا فریق ۔: |
won by a majority of 151 ۱۵۱ کی اکثریت سے جیتا |
| 3 | بلوغ کی عمر: |
attained his majority سن بلوغ کو پہنچا |
| 4 | فوجی میجر کا عہدہ یا رتبہ۔. |
– phrases
the great majority
| 1 | بھاری اکثریت۔. |
| 2 | حسن تعبیر: مرحومین، وفات پائے ہوئے لوگ: |
has joined the great majority مرنے والوں سے جا ملا |
in the majority
سیاسیات :خصوصاً: اکثریتی گروہ یا اس سے تعلق رکھنے والا ۔. |
majority rule
جمہوری حکومت۔. |
majority verdict
نصف سے زائد ارکان کا فیصلہ ، غیر متفقہ۔. |