Shobdo Logo
EN↔URmajor

major

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

major
/'meɪdʒǝ(r)/
adjective, noun, & verb
adjective
1
بڑا ، وقیع، اہم:
a major road
بڑی سڑک، شارع کلاں
a major war
بڑی جنگ
the major consideration must be their health
ان کی صحت کا لحاظ مقدّم ہے
2
(عمل جراحی کی نسبت) جس سے جان کو خطرہ ہو۔.
3
موسیقی: (الف) جس کے سرگم میں تیسرے و چوتھے اور ساتویں اور آٹھویں سُر کے درمیان نیم ماترے کا وقفہ ہو (ب) (وقفے کی بابت) چھوٹے وقفے سے نیم ماترے یا ایک سُرتی کے بقدر بڑا (ج) چڑھے سُروں والا (سرگم) پُر مسرت دُھنوں کے لیے موزوں (م:):
major third
تیسرا مکھیہ/ کلاں
D major
4
پختہ عمر کا ، بالغ۔.
5
بڑا ؛ دو بھائیوں میں بڑا خصوصاً اسکول میں نام کے ساتھ شامل:
Smith major
بڑا اسمتھ
6
منطق: (الف) (وہ لفظ یا حد) جو کسی منطقی شکل کے مقدمے یا نتیجے میں بطو ر خبر واقع ہو، حد کبرٰی (ب) (وہ قضیہ یا مقدمہ) جسمیں حدِ کبرٰی واقع ہو، (قضیہ)کبرٰی۔.
noun
1
فوج: (الف) لیفٹیننٹ کرنل سے نچلا اور کپتان سے بڑا فوجی افسر (ب) فوجی طائفے کے کسی حصّے کا نگراں افسر:
drum major
ڈھول بجانے والے فوجی دستے کا افسر
pipe major
نفیری بجانے والے فوجی دستے کا افسر
2
بالغ فرد۔.
3
امریکا (الف) طالب علم کا انتخاب کردہ خصوصی مطالعے کا مضمون (ب) کسی مضمون کا خصوصی مطالعہ کرنے والا طالب علم:
a philosophy major
4
منطق: قضیہ کبرٰی یا حدِ کبرٰی ۔.
verb

[intr.]
امریکا (بعدہٗ in ) کسی مضمون کا خصوصی مطالعہ کرنا یا اس میں سند لینا:
majored in theology
– phrases
major axis
وہ محور جو کسی مخروط کے ماسکے میں سے گزرتا ہو، کلاں محور۔ .
major-general
لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے کا افسر۔ .
major league
امریکا بیس بال وغیرہ کے کھیلوں کا اہم مقابلہ۔ .
major part
(اکثربعدہٗ of) اکثریت ، بیشتر حصّہ۔.
major piece
شطرنج: بڑا مہرہ جیسے رخ یا وزیر ۔ .
major planet
مشتری، زحل، یورنیس یا نیپچون۔.
major prophet
تورات میں مذکور بڑے رسولوں میں سے کوئی ۔.
major suit
برج: حُکم یا پان کا سلسلہ۔.
– derivatives
majorship
noun.
major — EN↔UR · Shobdo