Shobdo Logo
EN↔URmajesty

majesty

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

majesty
/'mædʒɪstɪ/
noun
(pl. majesties)
1
جلالت، دبدبہ، جاہ وعظمت یا اقتدار؛ اختیار ،قدرت خصوصاً انداز،برتائو زبان کے تعلق سے یاقانون کی رو سے۔.
2
(الف) شاہی اختیار و اقتدار (ب) (Majesty)شاہانہ خطاب کا جزو جوحکمراں کی بیوی ، بیوہ وغیرہ کے نام کے ساتھ بھی لگایا جاتا ہے:
Your Majesty؛ Her Majesty the Queen Mother
مترادفات: عالی جاہ ، علیاحضرت، جلالتہ الملک وغیرہ
3
نورانی ہالے کے ساتھ حضرت عیسٰیؑ کی شبیہہ۔.
– phrases
Her (or His) Majesty's
حکمراں کے نام سے منسوب متعدد سرکاری اداروں کے نام کا جزو:
Her Majesty's Stationery Office
مراد: سرکاری مطبوعات کا سرشتہ