maintenance
/'meɪntǝnǝns/ noun | 1 | قائم رہنے یا رکھنے کا عمل ، دیکھ بھال، استقرار۔. |
| 2 | (الف) کفالت،پرورش،خصوصاً روزگار کے ذریعے (ب) (نیز separate maintenance ) علاحدگی یا طلاق کے بعد شوہر یا بیوی کی طرف سے دوسرے کی کفالت کا بندوبست ؛ زرِ نان نفقہ۔. |
| 3 | قانون: تواریخ: بغیر قانونی جواز کے کسی فریق مقدمہ کی اعانت کا جرم ۔. |