maintain
/'meɪn'teɪn/ transitive verb | 1 [tr.] | جاری رکھنا ، قائم رکھنا ، چلنے دینا (کسی صورت حال یا عمل وغیرہ کو ): |
maintained friendly relations دوستانہ روابط قائم رکھے |
| 2 [tr.] | (اکثر بعدہٗ in نیز اکثر رجعی) پرورش کرنا، کفالت کرنا، پالنا پوسنا، سہارنا: |
maintained him in comfort اسے آرام سے رکھا |
maintained themselves by fishing ماہی گیری پر گزارا کرتے تھے |
| 3 [tr.] | (اکثر بعدہٗ that + جملہ) کسی رائے یا بیان کو سچ ماننا: |
maintained that she was the best اسے بہترین خیال کرتے تھے |
his story was true, he maintained اس کا کہنا تھا کہانی سچی ہے |
| 4 [tr.] | سنبھالنا ، درست حالت میں رکھنا، دیکھ بھال کرنا (عمارت ،مشین ، سڑک وغیرہ کی). |
| 5 [tr.] | مدد کرنا، اعانت کرنا (کسی مقصد، جماعت وغیرہ کی). |
| 6 [tr.] | (محافظ فوج وغیرہ کو) ضروری رسد مہیا کرنا۔. |
– phrases
maintained school
برط سرکاری مالی امداد سے چلنے والا مدرسہ۔. |
– derivatives
maintainable adjective
محکم. |
maintainability noun
/'bɪlɪtɪ/.
/'bɪlɪtɪ/.