mainstream
/'meɪnstri:m/ noun | 1 | (اکثر وصفی ) رائج الوقت روشن رجحان، خیال، فیشن وغیرہ۔. |
| 2 | جاز موسیقی کا ایک انداز جو بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں مقبول رہا، تھرکتے طرز پر مبنی ،جس میں انفرادی آوازوں میںفی البدیہہ ٹکڑے لگائے جاتے رہتے ہیں۔. |
| 3 | دریا کا اصلی اور بڑ ا دھارا۔. |