main (2)English → UrduOxford English–Urdumain2 /meɪn/ noun 1 پانسے کے کھیل hazard (رک) میں پانسہ پھینکنے سے پہلے کھیلنے والے کی طرف سے پکارا جانے والا عدد ۔. hazard. 2 لڑاکا مرغوں کا مقابلہ، پالی۔.