Shobdo Logo
EN↔URmain (1)

main (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

main1
/meɪn/
adjective & noun
adjective
1
جسامت ، اہمیت، وسعت و غیرہ میں نمایاں ، ممتاز ،خاص:
the main part
اصل حصّہ
the main point
خاص نکتہ
2
پوری طرح بروئے کار:
by main force
پوری قوت سے
noun
1
پانی وغیرہ کے آنے یا بہائو کی نکاسی کا بڑا نالہ، راستہ وغیرہ:
water main
پانی کا بڑا نلکا
2
(عموماً جمع میں the کے بعد) (الف) پانی، بجلی، گیس وغیرہ کی تقسیم کاری کا مرکزی نظام (ب) گھروں میں لگے ہوئے تاروں کی نہ کہ بیٹری کی بجلی ۔.
3
شاعرانہ: قدیم: (الف) بحر ، سمندر یا بحیرہ (ب) برّعظیم (جزیرے کے بالمقابل)۔:
the Spanish main
ہسپانوی سمندر
– phrases
in the main
بیشتر،علی العموم۔ .
main brace
جہاز رانی: بڑے مستول سے بندھی ہوئی رسّی ۔.
the main chance
ذاتی مفادات۔ .
main course
1
کھانے یا ضیافت کی خاص پیشکش ۔.
2
جہاز رانی: بڑا بادبان۔ .
main deck
1
جہاز رانی: جنگی جہاز کے بالائی عرشے سے نچلا عرشہ۔ .
2
تجارتی جہاز میں بالائی عرشہ اگواڑے اورعقبی بلندڈھانچے کے درمیان۔ .
main line
1
ریلوے کی بڑی صدر لائن ۔.
2
عوام: نمایاں رگ خصوصاً انجکشن لگانے کے لیے (قب: MAINLINE).
3
امریکا بڑی سڑک یا بازار۔.
main stem
بول چال: امریکا main street .
main street
شہر کا بڑا یا مرکزی بازار۔ .
Main Street
امریکا مادّہ پرستی پر مبنی فکرو فلسفہ (سنکلیئرلوئس کے ناول ۱۹۲۰ء کی طرف کنایہ) ۔ .
main yard
جہاز رانی: وہ آڑی لکڑی، پال ڈنڈی جس پر بڑا بادبان پھیلا ہوتا ہے۔.
with might and main
پورا زور لگا کر۔.