maillotEnglish → UrduOxford English–Urdumaillot /mæ'jǝʊ/ noun 1 ورزشی کرتبوں کے وقت پہننے کا تنگ لباس۔. 2 ایک ہی پارچے کا زنانہ تیرنے کا لباس ۔. 3 جرسی یا چُست پوشش۔.