Shobdo Logo
EN↔URmail (1)

mail (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

mail1
/meɪl/
noun & verb
noun
1
(الف) ڈاک سے بھیجے جانے والے خط اور پارسل (ب) ڈاک کا نظام (ج) ایک وقت میں بانٹی جانے والی کل ڈاک (د) ایک وقت میں ایک جگہ لاکر دی جانے والی ڈاک خصوصاً کاروباری۔.
2
ڈاک لے جانے والی گاڑی۔.
3
تواریخ: ڈاک کا تھیلا۔.
verb

[tr.]
امریکا خصوصاً: ڈاک سے خط روانہ کرنا۔.
– phrases
mail boat
ڈاک کشتی۔ .
mail carrier
امریکا ڈاکیہ، چٹھی رساں مرد یا عورت ۔.
mail cart
1
تورایخ: برط سٹرک کے راستے لے جانے والی گاڑی یا چھکڑا۔.
2
بچوں کو لے جانے والی ہلکی گاڑی۔ .
mail coach
ریل گاڑی میں لگا ہوا ڈاک کا ڈبہ یا تواریخ: سڑک کے راستے ڈاک لے جانے والی گھوڑا گاڑی۔.
mail drop
امریکا ڈاک وصول کرنے کا بکس۔ .
mailing list
اشتہارات بھیجنے کے لیے لوگوں کے پتوں کی فہرست۔ .
mail order
ڈا ک کے ذریعے خریداری۔.
mail-order firm
خریداروں کو ڈاک کے ذریعے مال بھیجنے والی کمپنی۔ .
mail train
(ریل کی) ڈاک گاڑی۔.