magpie
/'mægpaɪ/ noun | 1 | یورپی اور امریکی کوّا Pica pica جسکی دُم لمبی نکیلی اور پر سیاہ و سفید ہوتے ہیں۔. |
| 2 | اس کی طرح کا کوئی اور پرندہ خصوصاً آسٹریلیا کا Gymnorhina tibicen۔. |
| 3 | بے کار ، باتونی آدمی۔. |
| 4 | الّم غلّم چیزیں جمع کرنے والا۔. |
| 5 | (الف) نشانہ بازی کے نشان کے بیرونی دائرے سے اندر کا دائرہ (ب) رائفل کا نشانہ جو اس دائرے کے اندر لگے۔. |