magnitude
/'mægnɪˌtju:d/ noun | 1 | حجم، بڑائی۔. |
| 2 | جسامت۔. |
| 3 | (الف) کسی ستارے کی تنویر کا پیمائشی درجہ نیز رک: (ب) پیمائش تنویر کے لحاظ سے ستاروں کی درجہ بندی: |
apparent magnitude |
absolute magnitude |
of the third magnitude تیسرے درجے کی تنویر والا |
– phrases
of the first magnitude
نہایت اہم ، بہت نمایاں۔. |