magnetic
/mæg'netɪk/ adjective | 1 | (الف) مقناطیسی صلاحیت رکھنے والا (ب) مقناطیس کے زور سے پیدا یا متحرک۔. |
| 2 | مقناطیس سے کھینچنے والا یا مقناطیسی قدرت پیدا کرنے کے لائق۔. |
| 3 | بہت پُرکشش: |
a magnetic personality مقناطیسی شخصیت |
– phrases
magnetic field
مقناطیس کے ٹکڑے مقنائے ہوئے مادّے یا برقی رو کے حامل کنڈکٹروں کے آس پاس کا علاقہ ،مقناطیسی میدان. |
magnetic mine
مقناطیسی سرنگ ، زیر آب بارودی سرنگ جو کسی مقنائے ہوئے جسم (مثلاً جہاز) کے قریب آنے پر پھٹ پڑتی ہے۔ . |
magnetic moment
مقناطیسی معیار اثر یا عزم المقناطیس۔. |
magnetic needle
مقناطیسی سوئی ، مقنایا ہوا فولادی ٹکڑا جو کمپاس یا قطب نما میں لگا ہوتا ہے نیز بعض دوسرے آلات خصوصاً تار برقی آلات میں۔ . |
magnetic north
مقناطیسی شمال، وہ سمت جدھر قطب نما کی سوئی کی شمالی نوک اشارہ کرتی ہے۔. |
magnetic pole
| 1 | مقناطیسی قطب، کرۂ زمین یا کسی اور کُرے کے مدار کے دونوں بعید سِروں میں سے کوئی جہاں قطب نما کی سوئی عموداً قائم ہوجاتی ہے۔. |
| 2 | قدرتی یا مصنوعی مقناطیس کے دونوں علاقوں میں سے کوئی جہاں مقناطیسی قوت مرتکز ہوتی ہے۔. |
magnetic storm
سورج وغیرہ میں پھوٹنے والے باردار ذروں کے سبب سے زمین کے مقناطیسی میدان میں پیدا ہونے والا ہیجان، مقناطیسی تموّج۔ . |
magnetic tape
مقنایا ہوا مسالہ چڑھا کر تیار کیا ہوا فیتہ جو آواز یا تصویر ریکارڈ کرنے یا معلومات بھرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔. |
– derivatives
magnetically adverb.