magnesia
/mæg'ni:ʒǝ, -ʃǝ, -zjǝ/ noun | 1 | کیمیا: میگنیشیم (جوہر طباشیر) کا آکسائڈ۔. |
| 2 | (عرف عام میں) آبیدہ میگنیشیم کاربونیٹ، ایک سفید سفوف جو پیٹ کی تیزابیت کو رفع کرنے اور قبض کشائی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔. |
– derivatives
magnesian adjective.
| 1 | کیمیا: میگنیشیم (جوہر طباشیر) کا آکسائڈ۔. |
| 2 | (عرف عام میں) آبیدہ میگنیشیم کاربونیٹ، ایک سفید سفوف جو پیٹ کی تیزابیت کو رفع کرنے اور قبض کشائی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔. |