magic
/'mædʒɪk/ noun, adjective, & verb (past & past part. magicked, pres. part. magicking)
▶noun
| 1 | (الف) جادو، سحر ، پُراسرار طریقے سے فطرت یا ارواح پر مفروضہ قابو (ب) کالا جادو۔. |
| 2 | شعبدہ بازی۔. |
| 3 | غیرمعمولی صلاحیت ، حیرت انگیز باتیں کر دکھانے کا ملکہ۔. |
| 4 | کوئی پُر کشش خصوصیت یا اچنبھے کی بات۔. |
▶adjective
| 1 | طلسمی ، پُراسرار۔. |
| 2 | کرشمے دکھانے ، غیرمعمولی نتائج پیدا کرنے والا۔. |
| 3 | بول چال: عجیب، حیرت ناک۔. |
▶verb
| [tr.] | جادو کے زور سے یا حیرت انگیز طور پر تبدیل یا پیدا کرنا ، کمال کر دکھانا۔. |
– phrases
like magic
نہایت پھرتی سے. |
magic away
غائب کردینا۔. |
magic carpet
طلسمی قالین۔ . |
magic eye
| 1 | بعض کلوں میں لگا ہوا عکسی برقی آلہ جو چیزوں کو تاڑنے یا ماپنے کے لیے ہوتا ہے۔ . |
| 2 | کیتھوڈ شعاعوں کی نلکی جو یہ بتاتی ہے کہ ریڈیو صحیح طول موج پر لگا ہوا ہے یا نہیں۔ . |
magic lantern
سلائیڈ کا عکس پردے پر ڈالنے والا سادہ عکس انداز۔ . |
magic mushroom
و اہمہ زا پھپھوند پیدا کرنے والی کھمبی۔ . |
magic square
طلسمی مر بع یا چار خانہ جس کے اندر بنے ہوئے چوکور خانوں میں درج اعداد کی گنتی اُفقی ، عمودی ، آڑی ہر قطار میں یکساں ہوتی ہے۔. |