magazine
/ˌmægǝ'zi:n/ noun | 1 | مقر رہ وقفوں سے شائع ہونے والا رسالہ ، معیاری رسالہ۔. |
| 2 | بندوق وغیرہ میں لگا ہوا مخزن یا کارتوسوں کی چرخی۔. |
| 3 | کیمرے، سلائڈ پروجیکٹر (عکس انداز) وغیرہ میں اسی طرح کا خودکار پُرزہ۔. |
| 4 | بارود خانہ، اسلحہ خانہ، جنگی ساز و سامان کا گودام [ع: مخزن]. |