made
/meɪd/ adjective| 1 | کا صیغۂ ماضی وماضیہ۔. make. |
| 2 | (عموماً تراکیب میں) (الف)ساختہ،تیار کردہ (ب) کامیاب ، با مراد: |
well-made خوبی سے بنایا ہوا |
strongly- made مضبوط ساخت کا |
a self-made man اپنے بل پر بڑھا ہوا، خود ساختہ شخص |
– phrases
have it made
بول چال: کامیابی کا یقین ہو نا ۔ . |
made for
نہایت موزوں،موافق مطلب. |
made of
پر مشتمل۔ . |
made of money
بول چال: بہت دولت مند۔. |