Shobdo Logo
EN↔URmachine

machine

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

machine
/mǝ'ʃi:n/
noun & verb
noun
1
مشین، کل، جنتر.
2
کوئی خاص آلہ یا کل خصوصاً گاڑی ، برقی آلہ وغیرہ۔.
3
خود کار اوزار۔.
4
کسی ادارے کی تنظیم:
the party machine
پارٹی کا تنظیمی ڈھانچا
5
مشین کی طرح کام کرنے والا، غیر جذباتی آدمی۔.
verb

[tr.]
مشین میں سے نکا لنا، مشین پر چڑھنا، مشین میں زیر عمل لانا ( خصوصاً سینے یا چھا پنے کے لیے)۔.
– phrases
machine code (or language)
کمپیوٹر کے مخصوص اشارات جو کمپیوٹر براہ راست سمجھ سکتا ہے ۔ .
machine-readable
ایسی صورت میں مرتب کہ کمپیوٹر براہ راست عمل کر سکے۔.
machine tool
دھات، لکڑی یا پلاسٹک پر عمل کرنے کے لیے خود کار آلہ۔.
machine-tooled
1
مشینی اوزاروں سے ڈھالا ہوا۔.
2
(فنی پیشکش کی با بت) جچی تُلی، رواں، سجل، درست (خصوصاً مبا لغے کی حد تک، ضرورت سے زیادہ).
machine — EN↔UR · Shobdo