mace1
/meɪs/ noun | 1 | عصائے منصبی خصوصاً بر طانوی دارالعوام میں اسپیکرکے عہدے کی علامت۔. |
| 2 | تواریخ: دھات کے خول کی موٹھ اور نکیلی شام والا موٹا ڈنڈا، جریب۔. |
| 3 | بیگاٹیل کھیل میں استعمال ہونے والی چھڑی۔. |
| 4 | mace bearer ( عصا بردار )۔. |
– phrases
mace-bearer
رسمی تقریبات میں عصا اٹھا کر ساتھ چلنے والا عہدے دار۔. |