Shobdo Logo
EN↔URlane

lane

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lane
/leɪn/
noun
1
گلی ، پتلا ، تنگ راستہ ۔.
2
چوڑی سڑک کا منقسم راستہ جو گاڑیوں کی ایک قطار کے لیے ہو:
three-lane highway
تین پتی کی شاہراہ
3
تیراکی یا کشتیوں کی دوڑ میں ایک فریق کے لیے نشان کردہ راستہ ۔.
4
جہاز یا طیارے کی مقرر آبی یا فضائی گزر گاہ:
ocean lane
سمندری راستہ
5
دو قطعوں یا گروہوں کو ملانے والی درمیانی پٹی یا عبوری راستہ ۔.
– phrases
it's a long lane that has no turning
تبدیلی سے مفر نہیں ۔.