Shobdo Logo
EN↔URlanding

landing

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

landing
/'lændɪŋ/
noun
1
(الف) زمین پر آنے کا عمل (ب) زمین پر آمد (ج) (نیز landing-place ) جہازوں کی آمد کی جگہ، فرودگاہ ۔.
2
(الف) دو زینوں کے درمیان چوڑی جگہ (ب) بالائی منزل کے کمروں تک پہنچنے کا راستہ ۔.
– phrases
landing-craft
فوجوں اور ساز و سامان کو کنارے پر اتارنے کے لیے مخصوص قسم کے جہازوں میں سے کوئی۔.
landing-gear
ہوائی جہاز کا نچلا ڈھانچا۔ .
landing-net
مچھلی کا بڑا جال۔ .
landing stage
مال اور مسافروں کو جہاز پر سے لے جانے کے لیے تیرتا ہوا عرشہ یا ترنا، تھڑا۔.
landing-strip
طیارے کے اترنے کی جگہ، ہوائی پٹی۔ .