land
/lænd/ noun & verb ▶noun
| 1 | زمین ، کرہ ارض کا با لائی ٹھوس حصّہ (سمندر، پانی ، ہو ا کے بالمقابل ) ۔. |
| 2 | (الف) حصّۂ ملک ، قطعۂ زمین ، اراضی (ب) (اکثر ماقبل the ) قطعۂ اراضی، استعمال کے حوالے سے: |
building land عمارتی قطعہ |
this is good land یہ زمین کام کی ہے |
works on the land کھیت پر کام کرتا ہے |
| 3 | دیس ، قوم ، ریاست ۔: |
land of hope and glory امیدوں اور شاندار مستقبل کی سر زمین |
| 4 | (الف) املاک، اراضی (ب) (جمع میں ) جائیدا د غیر منقولہ ۔. |
| 5 | بندوق کی نال کی چوڑیوں کے درمیان کا خلا۔. |
| 6 | اسکاچ کئی گھروں پر مشتمل عمارت۔. |
| 7 | جنوبی افریقہ جوتنے کے لیے احاطہ بند زمین۔. |
| 8 | نالیوں کے ذریعے دوسری اراضی سے قطع کردہ زمین یا کھیت ۔. |
▶verb
| 1 [tr. & intr.] | (الف) ف م و ل: ساحل پر آنا یا رکھنا (ب) ف ل: (اکثر قبل at ) جہاز وغیرہ سے اترنا: |
landed at the harbour بندرگاہ پر اترے |
| 2 [tr.] | ہوائی جہاز اور اسکے مسافروں وغیرہ کو زمین یا پانی پر اتارنا۔. |
| 3 [intr.] | (ہوائی جہاز ) پرندے ، چھاتا بردار جوان وغیرہ کا زمین یا پانی پر اترنا۔. |
| 4 [tr.] | مچھلی کو پکڑ کر ساحل پر لانا۔. |
| 5 [tr. & intr.] | بول چال: (نیز رجعی اکثر قبل up ) خود کو کسی خاص صورت حال میں پانا یا پہنچانا: |
landed himself in jail جیل کی ہوا کھائی |
landed up in France فرانس جاپہنچا |
landed her in trouble اسے مصیبت میں پھنسا دیا |
landed up penniless ناداری کی حالت کو پہنچا |
| 6 [tr.] | بول چال: (الف) (کسی کے ضرب وغیرہ ) مارنا، رسید کرنا (ب) (قبل with ) کسی کے سامنے کوئی مسئلہ وغیرہ رکھنا ۔: |
landed him one in the eye اس کی آنکھ پر ایک لگایا |
| 7 [tr.] | (سواری ، سامان وغیرہ کو ) گاڑی سے اتارنا۔. |
| 8 [tr.] | بول چال: جیتنا ، پانا ، حاصل کرنا ( انعام ، منصب وغیرہ ) خصوصاً سخت مقابلے کے بعد۔. |
– phrases
how the land lies
کیا صورت حال ہے ۔ . |
in the land of the living
مزاحاً :بقید حیات ، زندوں کی دنیا میں۔. |
land-agency
| 1 | جائیداد کی رکھوالی ۔ . |
| 2 | جائیداد کی فروخت کے لیے دلالی۔. |
land-agent
| 1 | جائیداد کا نگراں ۔ . |
| 2 | دلال۔. |
land-bank
جائیداد رہن رکھ کر قرضہ دینے والا بینک ۔ . |
land breeze
زمین سے سمندر کی طرف چلنے والی ہوا ، نسیم برّ۔ . |
land-bridge
دو قطعات زمین کو ملانے والی زمینی پٹی ، خاکنائے ۔. |
land-crab
زمین پر رہنے اور بچے دینے کے لیے سمندر میں جانے والا کیکڑاCardisoma guanhumi ۔ . |
land force (or forces)
زمینی فوج۔. |
land-form
زمین کی قدرتی ساخت۔ . |
land-girl
برط کھیت پر کام کرنے والی عورت خصوصاً زمانۂ جنگ میں ۔ . |
land-grabber
زمین پر غاصبانہ قبضہ کرنے والا۔ . |
land-law
(عموماً جمع میں ) جائیداد پر لاگو ہونے والا قانون۔ . |
land-line
سطح زمین پر پیغام رسانی کا نظام ۔ . |
land-locked
زمین سے گھرا ہوا۔ . |
land mass
زمین کا بڑا قطعہ ۔ . |
land-mine
| 1 | بارودی سرنگ ۔ . |
| 2 | چھتری کے ذریعے اتاری جانے والی بارودی سُرنگ ۔ . |
land of cakes
اسکاچستان۔ . |
land office
امریکا سرکاری یا عوامی زمین کے معاملات کا دفتر ، نزول یا نزولی زمین کا دفتر۔ . |
land-office business
امریکا بھاری تجارت۔ . |
land of Nod
نیند۔. |
land on one's feet
حسن اتفاق یا قسمت سے ہاتھ لگنا۔ . |
Land's End
انگلستان اور کارنوال کی آخری مغربی حد۔ . |
land-tax
تواریخ: جائیداد کا محصول۔ . |
land-tie
دیوار کے سہارے کے لیے لگائی ہوئی لکڑی یا بنایا ہوا پشتہ۔. |
land-wind
خشکی سے سمندر کے طرف چلنے والی برّی ہوا ۔. |
land yacht
پہیّے دار باد بانی کشتی، ساحل پر تفریح کے لیے۔ . |
– derivatives
lander noun
landless adjective
landward adjective & adverb
landwards adverb.