Shobdo Logo
EN↔URlance

lance

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lance
/lɑ:ns/
noun & verb
noun
1
(الف) نیزہ ، بھالا، ایک بلّم جس کا آہنی سرا تیز نکیلا ہوتا ہے اور گھڑ سوار ہلّہ بولتے وقت چلاتے ہیں (ب) اسی طرح کا مچھلی کے شکار اور وھیل مچھلی کو ہلاک کرنے میں استعمال ہونے والا ہتھیار ، برچھا۔.
2
دھات کو گلانے کے لیے آکسیجن مہیا کرنے والی نلکی ۔.
verb
1 [tr.]
جراحی: نشتر سے چھیڑنا یا کھولنا۔.
2 [tr.]
نیزہ چبھونا۔.

3 [tr.]
شاعرانہ: پھینک مارنا، وار کرنا۔.
– phrases
break a lance
(عموماً قبل with , for) بحث کرنا۔ .
lance-bombardier
انگلستان کے شاہی توپ خانے کا ایک عہدہ، لانس کارپورل کا ہم رتبہ ۔ .
lance-corporal
فوج کے غیر کمیشن یافتہ افسروں میں سب سے نچلا افسر۔.
lance-jack
عوام: برط لانس کارپورل یا لانس بمبار ڈیر (توپچی )۔ .
lance-sergeant
کار پورل جو سارجنٹ کی قائم مقامی پر ہو۔ .
lance-snake
FER DE LANCE۔.
lance — EN↔UR · Shobdo