lamp
/læmp/ noun & verb ▶noun
| 1 | روشنی دینے والا آلہ جیسے (الف) بجلی کا قمقمہ مع نشست ،چھتر وغیرہ (ب) مٹی کے تیل سے جلنے والا چراغ (ج) شمعدان (د) گیس کا ہنڈا ۔: |
bedside lamp |
bicycle lamp |
| 2 | روحانی یا ذہنی آمد کا یا بصیرت کا منبع ۔. |
| 3 | شاعرانہ: مراد سورج ، چاند یا ستارہ ۔. |
| 4 | بعض امراض کے علاج کے لیے بالا بنفشی یا زیریں سرخ موجوں کی تابکاری پیدا کرنے کا آلہ۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | شاعرانہ: چمکنا ۔. |
| 2 [tr.] | چراغوں سے روشن یا آراستہ کرنا۔. |
| 3 [tr.] | عوام: امریکا نظر ڈالنا ، دیکھنا۔. |
– phrases
lamp-chimney
لیمپ کی چمنی ۔ . |
lamp-holder
چراغ دان ، خصوصاً بجلی کے لیمپ کا قبضہ، نشست یا سہارا۔ . |
lamp standard
– derivatives
lampless adjective
بے چراغ. |