Shobdo Logo
EN↔URlaminate

laminate

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

laminate
/'læmɪˌneɪt/
verb, noun & adjective
verb
1 [tr.]
دھات کو پیٹ کرورق بنانا، زرکوبی کر نا ۔.
2 [tr.]
دھات کا ورق یا پلاسٹک وغیرہ کی تہ چڑھانا۔.
3 [tr.]
پرت دار ساخت کا یا تہ پر تہ جما کر تیار کرنا ۔.

4 [tr. & intr.]
تہوں ، پتروں یا ورقوں میں تقسیم کرنا یا منقسم ہونا۔.
noun
تہ دار ساخت یا مادّہ خصوصاً پرت دار۔.
adjective
تہوں یا پتروں کی شکل میں ۔.
– derivatives
lamination
noun
/-'neɪʃ(ə)n/
تہ چڑھانے ، پچارا پھیرنے کا عمل.
laminator
noun.