Shobdo Logo
EN↔URlame

lame

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lame
/leɪm/
adjective & verb
adjective
1
لنگڑا ، اپاہج ، چلنے سے معذور:
lame in his right leg
اس کی سیدھی ٹانگ میں لنگ
2
(الف) بودی، کمزور، غیر تسلی بخش دلیل ، توجیہہ وغیرہ (قب : عذر لنگ) (ب) اٹکتی کھٹکتی (نہ کہ رواں )نظم۔.
verb
1 [tr.]
لنگڑا ، اپاہج کرنا۔.

2 [tr.]
مستقل معذور کردینا۔.
– phrases
lame-brain
بول چال: امریکا احمق آدمی۔ .
lame duck
1
کمزور ، اپاہج شخص ۔ .
2
جس کی ساکھ بازار حصص میں گر گئی ہو ۔.
3
مالی مشکلات میں مبتلا کمپنی وغیرہ ۔.
4
امریکا عہدہ دار (خصوصاً صدر) جس کے عہدے کی میعاد ختم ہورہی ہو، جانشین چنا جا چکا ہو۔ .
– derivatives
lamely
adverb
lameness
noun
لنگ ، اپاہجی ، کمزوری.
lamish
adjective.