lambent
/'læmbǝnt/ adjective | 1 | (روشنی یا شعلہ) جھلملاتا (بغیر بھڑکے) چمکتا، دمکتا۔. |
| 2 | (آنکھ ، آسمان وغیرہ ) کم تاب ، مدّ ھم چمک والا۔. |
| 3 | (ذکاوت وغیرہ ) ہلکا سا روشن ۔. |
– derivatives
lambency noun
lambently adverb.
| 1 | (روشنی یا شعلہ) جھلملاتا (بغیر بھڑکے) چمکتا، دمکتا۔. |
| 2 | (آنکھ ، آسمان وغیرہ ) کم تاب ، مدّ ھم چمک والا۔. |
| 3 | (ذکاوت وغیرہ ) ہلکا سا روشن ۔. |