lamb
/læm/ noun & verb ▶noun
| 1 | بھیڑ کا بچہ ، برّ ہ۔. |
| 2 | اس کا گوشت ۔. |
مسکین ، سیدھا نیک آدمی، خصوصاً معصوم بچہ ۔. |
▶verb
| 1 [tr. & intr.] | (الف) ف م : (بطورمجہول ) ( برّے کا ) جنم لینا (ب) ف ل: بھیڑ کا بچہ جننا ۔. |
| 2 [tr.] | گابھن بھیڑوں کی دیکھ بھال کرنا۔. |
– phrases
lamb's fry
بھیڑ کے خصیے، اوجھڑی وغیرہ بطور غذا۔. |
lamb's lettuce
سلاد میں استعمال ہونے والی ایک سبزی Valerianella locusta ۔ . |
lamb's-tails
شجر بندق (نیز فندق) کے پھولوں کا گچھا جو برّے کی دم سے ملتا ہے ۔ . |
like a lamb
عاجزانہ ، فدویانہ۔ . |
– derivatives
lamber noun
عاجزی کرنے والا. |
lambhood noun
طفلی. |
lambkin noun
چھوٹا ، منا برّہ. |
lamblike adjective.