lake2
/leɪk/ noun | 1 | لاکھ سے تیار کیا ہوا سرخ رنگ: |
crimson lake قرمزی رنگ |
| 2 | رنگ یا صبغہ میں پکاّ کرنے والا مادّہ، ملا کر تیار کیا جانے والا مرکب جوکپڑے پر پکّے نقش جمانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔. |
| 3 | حل پذیر رنگ میں جماؤ مادّے کی آمیزش سے بننے والا ناحل پذیر مادّہ ، لاکھا۔. |