Shobdo Logo
EN↔URlake (1)

lake (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lake1
/leɪk/
noun
جھیل ۔.
– phrases
the Great Lakes
عظیم جھیلیں ، مراد ریاستہائے امریکا و کینیڈا کی سرحد پر واقع بڑی جھیلیں یا جھیل سوپیرئر ، ہیورون ، مشی گن، ایئری اور آنٹیریو ۔ .
Lake District or the Lakes
کمبریا میں انگلستانی جھیلوں کا علاقہ ۔.
lake-dweller
ماقبل تاریخ کی جھیلی بستیوں میں رہنے والے آدمی ۔.
lake-dwellings
زمانۂ قبل تاریخ میں جھیل کے ساحل یا پانی پر پشتوں کے سہارے بنائی ہوئی جھونپڑیاں ۔.
Lake Poets
انگلستان کے جھیلی علاقے کے شاعر مراد ،کو لرج ، سدے اور ورڈ ز و رتھ جو وہاں رہے اور اس کے مناظر سے متأثر ہوئے ۔ .
– derivatives
lakeless
adjective
lakelet
noun
چھوٹی جھیل ، کھاڑی.