Shobdo Logo
EN↔URlair (1)

lair (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lair1
/leǝ(r)/
noun & verb
noun
1
(الف) جنگلی جانور کا بھٹ (ب) خفیہ جائے پناہ ، کھوہ:
tracked him to his lair
اس کا اس کے ٹھکانے تک تعاقب کیا
2
گھریلو پالتو جانوروں کا خانہ ۔.
3
برط منڈی کے راستے میں مویشیوں کے دم لینے کا احاطہ۔.
verb
1 [intr.]
بھٹ میں آرام کرنا۔.

2 [tr.]
( کسی جانور کو) باڑے یا بھٹ میں پہنچانا۔.
– derivatives
lairage
noun
جانوروں کو ٹھہرانے کا بھاڑا.