laicize
/'leɪɪˌsaɪz/ transitive verb (laicise)
| 1 [tr.] | (کسی عہدے وغیرہ کو ) عام غیر کلیسائی آدمی کے لیے کھولنا۔. |
| 2 [tr.] | کسی ادارے (اسکول وغیرہ کو ) عام لوگوں کے حوالے کرنا۔. |
| 3 [tr.] | غیر دینی بنانا، مذہبی لوگوں کے اثر سے نکالنا۔. |
– derivatives
laicization noun
/-'zeɪʃ(ə)n/.
/-'zeɪʃ(ə)n/.