Shobdo Logo
EN↔URlagoon

lagoon

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lagoon
/lǝ'gu:n/
noun
1
کھاری پانی کی شاخ جسے کوئی ریتیلا قطعہ ، مونگے کی چٹان وغیرہ سمندر سے الگ کرے ۔.
2
مرجانی قطعہ پر گھرا ہوا پانی ۔.
3
امریکا، آسٹر و ن ز کسی بڑی جھیل یا دریا کے قریب چھوٹا میٹھے پانی کا تال یا چشمہ ۔.
4
مصنوعی تالاب جو زائد بہاؤ کو ذخیرہ کرنے کے لیے بنایا جائے ۔.
lagoon — EN↔UR · Shobdo