lag1
/læg/ verb & noun (past & past part. lagged, pres. part. lagging)
▶verb
| 1 [intr.] | (اکثر قبل behind ) پچھڑنا ، پیچھے رہ جانا، قدم ملا کر نہ چل سکنا۔. |
| 2 [intr.] | بلیئرڈز: امریکا ابتدائی آزمائشی ضربیں لگا نا جن سے فیصلہ کیا جائے کہ کون کھیل کا آغاز کرے گا۔. |
▶noun
| 1 | تاخیر ۔. |
| 2 | طبیعیات: (الف) لہر کی روانی یا کسی حرکت میں رکاوٹ، مزاحمت (ب) اس کی مقدار۔. |
– phrases
lag of tide
تاخیر مدّو جزر، چاند کے پہلے اور تیسرے ربع میں سمندری جوار کے اوسط وقت سے پیچھے رہ جانے کی مدّت یا وقفہ (قب:PRIMING2 ) . |
– derivatives
lagger noun
پس ماندہ. |