ladyship
/'leɪdɪʃɪp/ noun قدیم: بیگم یا اونچے درجے کی خاتون ہونے کی حیثیت۔. |
– phrases
her (or your or their) ladyship (or ladyships)
| 1 | بیگم یا بیگمات کو مخاطب کرنے کا تعظیمی انداز ۔. |
| 2 | طنزاً :کسی دماغ دار عورت کے لیے بھی مستعمل۔. |