Shobdo Logo
EN↔URlady

lady

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lady
/'leɪdɪ/
noun
(pl. ladies)
1
(الف) خاتون ، معزز یا شائستہ خاتون GENTLEMAN جناب حضرت کے بالمقابل (ب) (Lady ) امرا سے قرابت رکھنے والی خواتین کا لقب یا کلمۂ تخاطب۔.
2
(اکثر وصفی ) خاتون ، زن ، مادہ:
ask that lady over there
ان خاتون سے پوچھو
lady butcher
قصاب کی بیوی
lady dog
کتے کی مادہ
3
بول چال: (الف) بیوی (ب) مرد کی مونس یا آشنا عورت ۔.
4
با اختیار عورت، مالکن:
lady of the house
گھر کی مالکہ؛ زمیندارنی
5
(جمع میں برائے تخاطب) جلسے میں شریک خواتین یا حاضرین میں شامل عورتیں ۔.
6
تواریخ: کسی شخص خصوصاً رومان پسند سورما امیر کی محبوبہ یا مخدومہ ۔.
– phrases
find the lady
three-card trick.
The Ladies (or Ladies')
برط خواتین کی عام طہارت گاہ۔ .
ladies' fingers
(قب: lady's finger )۔.
Ladies' Gallery
برطانوی دارالعوام میں خواتین کی نشست گاہ یا چھجا۔ .
ladies' (or lady's ) man
عورتوں کی صحبت کا شوقین آدمی، عورتوں کو ورغلانے والا مرد۔ .
ladies' night
مردانہ کلب میں عورتوں کی آمد کے لیے مقررہ دن۔ .
ladies room
ہوٹل ، دفتر وغیرہ میں خواتین کی طہارت گاہ۔ .
Lady altar
بڑے گرجا میں حضرت مریمؑ سے منسوب قربان گاہ کا گوشہ۔ .
Lady Bountiful
سرپرست جاگیردار خاتون ( فار کوہر کی تصنیف The Beaux' Stratagem کا ایک افسانوی کردار) ۔ .
Lady chapel
بڑے گرجا یا کلیسا میں حضرت مریم سے منسوب علاقہ عموماً اونچی قربان گاہ کے مشرق میں۔ .
Lady Day
۲۵ مارچ کو منعقد ہونے والی عید بشارت (رک :Annunciation )۔ .
lady-fern
ایک نازک سرخس Athyrium filix-femina ۔.
lady-in waiting
ملکہ یا شہزادی کی خواصی میں رہنے والی مصاحب خاتون۔.
lady -killer
عورتوں کو ورغلانے والا، کھیلا کھایا آدمی۔ .
lady-love
محبوبہ۔ .
Lady Mayoress
لارڈ مئیر کی اہلیہ ۔ .
Lady Muck
تحقیراً: عوام: نخر یلی ، اتراہٹ بھری عورت۔ .
Lady of the bedchamber
lady-in waiting.
lady of easy virtue
آوارہ عورت ، فاحشہ۔ .
lady's bedstraw
ایک بُوٹی جس میں زرد پھول لگتے ہیں Galium verum ۔ .
lady's companion
لپٹی ہوئی روئی وغیرہ ۔ .
lady's finger
1
kidney vetch .
2
(قب : ladies' fingers ) ۔ .
lady's maid
امیر خاتون کی پیش خدمت ، ملازمہ۔ .
lady's mantle
جنس Alchemilla کا ایک گلاب سے ملتا ہوا پودا۔ .
lady-smock
cuckoo flower معنی۱۔ .
lady's slipper
جنس Cypripedium کا کوئی سحلبی پودا جس میں زرد سلیپر کی شکل کے پھول آتے ہیں ، گل پاپوش کا پودا۔.
lady's tresses
جنس Spiranthes کا سفید ثعلبی یا سحلبی پودا ، ثعلب مصری ، کو کا مندی ۔.
Lady Superior
راہبوں کی نگراں صدر ، راہبہ۔ .
my lady
خطاب یافتہ معززین کی بیگمات کے لیے کلمۂ تخاطب۔.
my lady wife
مزاحاً: میری بیگم صاحبہ ۔ .
old lady
1
بول چال: ماں ۔ .
2
بیگم یا داشتہ ، محبوبہ۔ .
3
مراد حضرت مریمؑ۔ .
– derivatives
ladyhood
noun
لیڈی کا مرتبہ.
lady — EN↔UR · Shobdo