Shobdo Logo
EN↔URladder

ladder

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

ladder
/'lædǝ(r)/
noun & verb
noun
1
زینہ ، سیڑھی ۔.
2
برط: لمبی جرابوں میں سیڑھیوں کی طرح عموداً ادھڑنے کے نشان۔.
3
(الف) پشتوں پر پیڑھیوں کا سلسلہ ، نسلی تسلسل (ب) اس سلسلے کو ترقی کا زینہ بنانا۔.
verb
1 [intr.]
برط: (لمبی جرابوں وغیرہ کا ) اوپر تلے سیڑھیوں کی شکل میں ادھڑنا۔.

2 [tr.]
موزوں میں اس طرح کی سیڑھیاں بنانا ، سوراخ ڈالنا۔.
– phrases
ladder-back
سیڑھی نما سیدھی پشت والی کرسی۔.
ladder-stitch
کشیدہ کاری میں آڑی بُنائی ۔ .
ladder tournament
نرد بانی مقابلہ جس میں ہر کھلاڑی اگلے کھلاڑی کو ہرا کر بتدریج اونچا ہوتا جاتا ہے ۔.