lad
/læd/ noun | 1 | (الف) لڑکا ، نوجوان (ب) جوان بیٹا۔. |
| 2 | بول چال: (خصوصاً جمع میں) نفر ، شخص ، ہمکار، ساتھی ، ہم مشرب دوست وغیرہ: |
he's one of the lads وہ یاروں میں سے ہے |
| 3 | بول چال: تیز طرار آدمی؛کائیاں: |
he's a bit of a lad ایک ذر امن چلا ہے |
| 4 | برط: اصطبل کا مزدور ، آخور گیرا۔. |
– phrases
lad's love