lactic
/'læktɪk/ adjective کیمیا: دودھ کا ، دودھ سے حاصل ہونے والا۔. |
– phrases
lactic acid
ایک صاف، بے بوشیرہ، کاربوکسائلک ترشہ ، جو کھٹے دودھ میں پیدا ہوجاتا ہے اور سخت ورزش کے وقت پٹّھوں کی بافت میں بھی پیدا ہوتا ہے ۔. |