Shobdo Logo
EN↔URlacquer

lacquer

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lacquer
/l'ækǝ(r)/
noun & verb
(lacker)
noun
1
ایک (اکثر رنگ دار) سیّال جو چپڑا لاکھ کو الکحل میں حل کرکے یا مصنوعی کیمیائی مادّوں سے تیار کیا جاتا ہے اور خشک ہو کر لکڑی ، پیتل وغیرہ پر حفاظتی پچارے کا کام کرتا ہے ، لاکھی روغن۔.
2
بالوں کو جمانے کے لیے چھڑکنے کا کیمیائی مادّہ۔.
3
چپڑا لاکھ کے درخت کی ریزش جو وارنش کے طور پر لکڑی وغیرہ پر پھیری جاتی ہے ۔.
verb

[tr.]
لیکر پھیرنا۔.
– phrases
lacquer-tree
مشرقی ایشیا کا ایک درخت Rhus verniciflua جس کی ریزش دیر پا روغن کے طور پر لکڑی وغیرہ چمکانے کے لیے استعمال ہو تی ہے ۔.
– derivatives
lacquerer
noun.