lackey
/'lækɪ/ noun & verb (lacquey)
(pl. lackeys)
(pres. lackeys, past & past part. lackeyed)
▶noun
| 1 | تحقیراً: (الف) اندھا مقلد، سیاسی چیلا، حاشیہ بردار(ب) خوشامدی، چمچا۔. |
| 2 | (الف) ملازم ، خدمت گار (عموماً باوردی ) (ب) نجی نوکر۔. |
▶verb
| [tr.] | قدیم: چاپلوسی ، ٹلے نویسی کرنا۔. |
– phrases
lackey moth
ایک قسم کا پروانہ ، پتنگا جو ایک شوخ رنگ ، دھاری دار پہل روپ سے بنتا ہے ۔ Malacosoma neustria ۔. |