lack
/læk/ noun & verb ▶noun
(عموماً قبل of) قلّت ، کمی ، فقدان ۔: |
a lack of talent جوہر قابل کی کمی |
felt the lack of warmth گرم جوشی کی کمی محسوس ہوئی |
▶verb
| [tr.] | کسی بات میں ہیٹا ہونا: |
lacks courage کم حوصلہ ہے |
– phrases
for lack of
(کسی شے کی ) کمی کے باعث : |
went hungry for lack of money پیسے نہ ہونے کے سبب بھوکے رہے |
lack for
قاصر ، محروم ہونا۔ . |