Shobdo Logo
EN↔URlace

lace

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

lace
/leɪs/
noun & verb
noun
1
لیس، فیتہ خصوصاً روئی یا ریشم کے دھاگوں سے بنا ہوا جو مختلف پوشاکوں میں ٹانکا جاتا ہے ۔.
2
جوتے وغیرہ کا بند ۔.
3
جھالر خصوصاً آرائشی جو پوشاکوں پر ٹانکی جاتی ہے:
gold lace
سنہری فیتہ
verb
1 [tr.]
(عموماً قبل up ) (الف) بند باندھنا (ب) کمر پر چولی یا انگیا کی ڈوری کسنا ۔.
2 [tr.]
(کافی ، بیئر وغیرہ میں )تھوڑی سی الکحل ملانا۔.
3 [tr.]
(عموماً قبل with ) (الف) ر نگ دھاری ڈالنا ، چھینٹا دینا (ب) کپڑے پر کشیدہ کاری یا سوزن کاری کرنا ۔:
cheek laced with blood
کلّوں پر خون کی لہر
4 [tr. & intr.]
بول چال: ف م: اور (قبل into ) ف ل: : ہرانا ، پیٹنا ، بدّھیاں ڈالنا۔.
5 [tr.]
(اکثر قبل through ) جوتے وغیرہ کے بند پرونا۔.

6 [tr.]
لیس یا فیتے کا حاشیہ لگانا۔.
– phrases
lace-glass
وینسی شیشہ جس پر لیس کی طرح کا ڈیزائن ہو۔ .
lace-pillow
ایک گدّا جو لیس بنتے وقت گود میں رکھ لیا جاتا ہے۔.
lace-up
اسم: بند باندھا ہوا جوتا۔ .